Top Ad

Header Ad

GOVERNMENT JOBS MAY 2022 FOR DATA ENTRY OPERATOR, GATE KEEPER, STORE MAN AND SANITARY WORKER

 

Government Jobs 2022 in Pakistan

 GOVERNMENT JOBS 2022 FOR DATA ENTRY OPERATOR, GATE KEEPER, STORE MAN AND SANITARY WORKER IN PAKISTAN

ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔مقررہ معیار پر پورا اتر نے والے امید وار صرف مجوزہ فارم پر اپنے کوائف درج کر یں اور ہمراہ 2 عددسادہ جوا بی لفافے بنام ایڈمن آفیسر Central Base Spare Depot EME   301کواشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن (11 جون 2022 تک) کے اندر ارسال کریں۔

 منظور شدہ ادارہ سے اضافی تعلیم اور متعلقہ تجربہ رکھنے والے امید وار کو ترجیح دی جائے گی ۔ مطلو بہ تعلیمی قابلیت ، تجر بہ اور علاقائی صوبائی کوٹہ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔تمام آسامیوں کے لئے عمر کی مقررہ حد 18 تا30 سال ہے۔

نمبر

نام آسامی اور پے سکیل

تعداد  آسامی

کوٹہ

تعلیمی قابلیت

مخصوص/ اضافی قابلیت اور تجربہ

1

 ڈیٹاانٹری آپریٹر

  (بی پی ایس۔ 14)

2

سندھ دیہی ۔1

سندھ شہری۔1

بی اے ڈگری ( سیکنڈ کلاس یا گر یڈی کسی  ایک مضمون کمپیوٹر ، ریاضی بٹیٹ میں معہ ٹائپنگ سپیڈ 10,000 الفاظ فی گھنٹہ )

ایم ایس سی ایم ایس آئی ٹی بی ایس کمپیوٹر سائنس/ ایم ایس سی | اکنامکس/ ایم بی اے ایم کام بمعہ MS Office اور سافٹ ویئر پروگرامنگ میں مہارت رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔

2

 گیٹ کیپر

 (بی پی ایس ۔7)

2

پنجاب ۔1

سندھ دیہی ۔1

ریٹائرڈ JCO / NCO جو میٹرک یا مساوی آرمی ایجوکیشن ٹیفکیٹ

سکول آف ملٹری انٹیلی جنس سے بنیادی انٹیلی جنس کورس کوالفائیڈ کو ترجیح دی جاۓ گی ۔

3

سٹور مین

 ( بی پی ایس۔5)

3

راولپنڈی ،اسلام آباد، اٹک ،آزاد جموں و  کشمیر، گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویژن کے افراد اہل ہیں

میٹرک

اضافی تعلیمی قابلیت اور سٹور میں کام کا تجربہ رکھنے والے کوترجیح دی | جائیگی ۔

4

پیکر (بی پی ایں ۔1 )

 

پرائمری

میٹرک اور کسی فیکٹری میں پیکنگ کے کام میں مہارت رکھنے والے کو ترجیح دی جائیگی

5

سینٹری ورکر

 ( بی پی ایس ۔ 1 )

 

پرائمری

صفائی کے کام میں پانچ سالہ تجربہ رکھنے والے کوترجیح دی جائے گی ۔

 

1.    امیدوارا پنی درخواستیں بمع تعلیمی اسناد، ڈومیسائل ، تجربہ کے سرٹیفکیٹ ،قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول، دوعدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔

2.    خواتین ، معذور افراد اور اقلیت کوکوٹہ سسٹم کے مطابق بھرتی کیا جائے گا۔ معذورافرادمجاز میڈ یکل بورڈ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ اور اسناد درخواست کے ساتھ منسلک کر یں۔

3.    سرکاری ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں ارسال کر میں ۔

4.    امید وار درخواست میں اپنا موبائل نمبر تحریر کرے، نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جاۓ گا۔

5.    بی پی ایس 1 کے علاوہ تمام درخواستوں پر مبلغ -/400 روپے کا پوٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ Central Base Spares Depot EME 301لازمی ارسال کر میں ۔

6.    امیدوار جن کی عمر اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن بعد تک 18 سے 30 سال ہے ، درخواست دے سکتا ہے۔

سندھ دیہی ، بلوچستان ، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور قبائل کے لئے تین سال کی رعایت ہے ۔

معذور افراد کے لئے دس سال

وزیراعظم امدادی پیکیج کے تحت بھرتی ہونے والے امیدواروں کے لئے پانچ سال

ریٹائرڈ فوجی حضرات کے لئے پندرہ سال ( آخری تاریخ تک زیادہ سے زیادہ عمر پینتالیس سال ۔ (۷) حاضر سروس ملازمین یا ایسے کنٹریکٹ ملازمین جن کا کنٹریکٹ مسلسل دوسال کا ہوان کے لئے عمر کی بالائی حد میں دس سال ( زیادہ سے زیادہ عمر 55 سال ہو ) کی رعایت ہے۔

7.    درخواست گزارٹیسٹ اور انٹرویو کے وقت اصل اسناد لازمی پیش کرے گا۔ٹمیٹ اور انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جاۓ گا۔


ڈپٹی کمانڈنٹ

301 سینٹرل میں سپئیر ڈیوای ایم ای گولڑہ روڈ راولپنڈی،رابطہ نمبر : 03419082007


Advertisement Date is 22 May 2022


GOVERNMENT JOBS 2022 IN PAKISTAN



 

Post a Comment

0 Comments

Post Bottom Ad