لاہور میں ملازمتیں
شوکت
خانم کی لیبارٹری(Laboratory Assistant) کیلئے تجربہ کار لڑکے کی
ضرورت ہے لیبارٹری کا کام جانتا ہوتعلیم کم از کم
FA انٹر میڈیٹ
رابطہ 0321 9600000
-----------------------------------
Male
& Female Staff Required for Property Work
ڈیفنس
فیز 3 میں پراپرٹی کا کام کرنے کیلئے میل فیمیل سٹاف
درکار
جو بہترین مستقبل کے خواہشمند ہوں
رابطہ0323 4500096
-----------------------------------
Male
& Female Staff Required for Property Office
DHA Land Spotفیر
6 کو پراپرٹی آفس
کیلئے
میل فیمیل سٹاف کی ضرورت ترجیحا پراپرٹی کی خریدوفروخت میں دلچسپی رکھتے ہوں
رابطہ 0300 2364747
-----------------------------------
Sales
Man & Delivery Boys Required for Spices Firm
شاہدرہ
میں مصالحہ جات کی فرم کوسیلز مین اور ڈلیوری بوائز کی ضرورت ہے پورےلا ہور سے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں
محمد
شعیب 0306 4538600
-----------------------------------
Production
Manger and Sales Officer Required in Auto Parts Factory
آٹو
پارٹس فیکٹری میں تجربہ کار پروڈکشن مینجر اور سیلز آفیسر کی ضرورت ہے ۔ معقول تنخواہ
مومن پورہ چوک داروغہ والا لاہور
رابطہ 0341 9765897, 0302 5448862
-----------------------------------
Doctors
and Paramedical Staff Required for a Private Clinic
ڈاکٹر
پیرامیڈیکل اسٹاف
ڈاکٹر
زاورسٹاف کی ضرورت ہے
اسلام
آباد بیلنگ سنٹر پرائیویٹ لمیٹڈ چکلالہ سکیم تھری کو آرتھو پیڈک ڈاکٹر(Orthopaedic Surgeon, General Physician and Acupuncture) فریشن جنرل فزیشن آ کو پنکچرسٹ کی ضرورت ہے دلچسپی رکھنے والے
حضرات جلد رابطہ کر میں ڈاکٹر توحید رشید 0306 6691666
-----------------------------------
Bodyguard
Required for Home Duty
باڈی
گارڈ ز درکار ہیں گھر کی ڈیوٹی کیلئے آرمی سے ریٹائر ڈسکیورٹی گارڈز درکار ہیں کم
از کم قد 6 فٹ اور زیادہ سے زیادہ عمر 40 سال معقول تنخواہ اور رہائش دی جاۓ
گی اپنی آرمی کی سروس بک کے ساتھ
رابطہ
کریں 0300 8430601
-----------------------------------
ڈرائیونگ
اسٹاف Driver Required
ڈرائیور
کی ضرورت ہے عمر 30 سال سے زائد ہو 10 سالہ تجر بہ ضروری کھانا اور رہائش دی جائیگی
لاہور کے راستوں سے واقفیت ضروری ہے
بدر
ضیا رابطہ 0300 8404035
-----------------------------------
سیلز
مارکیٹنگ اسٹافSales Marketing Staff
Required
ایک
Printing
ادارے کو مارکیٹنگ ایگزیکٹو(Marketing
Executive) کی
ضرورت ہے رابطہ 0333 4253252
ان ملازمتوں کا اشتہار 30 ستمبر 2021 کو جنگ نیوز لاہور ایڈیشن میں دیا گیا۔
راولپنڈی - اسلام آباد میں ملازمتیں
ضرورت براۓآفس بواۓ (Office Boy)
بحریہ ٹاؤن میں آفس کیلئے ایک عدد آفس بواۓ کی ضرورت ہے جو آفس کے تمام کاموں کا تجربہ رکھتا ہو۔
ہوم کک (Home Cook)
سکیم تھری کیلئے ایک عدد کک کی ضرورت ہے جو چائنیز(Chinese)، دیسی اور اٹالین(Italian) کھانے بنانا جانتا ہو۔ تجربہ کم از کم 5 سال ،عمر 40 سال سے زیادہ ہو۔
رابطہ کریں 0331 5222979, 0334 5242583
------------------------
فی میل پراپرٹی کنسلٹنٹ(Female Property Consultant)
اسلام آباد میں ایک رئیل اسٹیٹ(Real Estate) ادارے کو فی میل پراپرٹی کنسلٹنٹ جسکا پراپرٹی فیلڈ میں 2 سالہ تجربہ ہوئی ضرورت ہے
رابطہ: 0301 5553959
------------------------
ضرورت ڈرائیو فل ٹائم 24 گھنٹے(Driver Required 24 Hours)
اسلام آبادم میں ڈرائیور کی ضرورت عمر 45-25 سال ترجیحا شادی شدہ تعلیم میٹرک جسکو راولپنڈی اسلام آباد میں فیملی کار چلانے کا کم از کم 5 سے 10 سال تجربہ ہواپنا واٹس ایپ موبائل اور کرونا سرٹیفکیٹ رکھتا ہو معقول تنخواہ دیگر سہولیات اور ماہانہ اکھٹی 4 چھٹیاں اپنی CV اس نمبر پر واٹس ایپ کریں
WhatsApp 0300 8503025اور ایک گھنٹہ بعد کال کریں
------------------------
متفرق اسٹاف (MISCELLANEOUS STAFF)
اسلام آباد میں گھر کی سکیورٹی کے لئے ریٹائر فوجی درکار ہے۔ عمر کی حد 50 سال، رہائش بغیر فیملی، تنخواہ 22 ہزار روپے۔ رابطہ 051 2870745, 0311 5561518
------------------------
الحرمین گروپ کو آٹو ڈسپوزایبل سرنج (ADS) پلانٹ کیلئے منیجر(Manager) کی ضرورت ہے۔ رابطہ الکریم فلورمل ایریا روات
رابطہ 051 4499066, 0345 8510345
ان ملازمتوں کا اشتہار 30 ستمبر 2021 کو جنگ نیوز راولپنڈی ایڈیشن میں دیا گیا۔
کراچی میں ملازمتیں
مائیت انڈسٹریز ، میمن گوٹھ میں ریپئرنگ ٹیکنیشین(Repairing Technician) کی ضرورت ہے Imported Solar, UPS, VFD, Inverter and AVR کوریپئر (Repair) کر سکے مناسب تنخواہ ملیر رہائشیوں کو ترجیح دی جاۓ گی صرف تجربه کار رابطہ کریں 0300 2611506
*****************
پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی کو آفس بواۓ(Office Boy) کی ضرورت ہے جو آفس میں رہائش رکھ سکے ،لکھنا پڑھنا جانتا ہواور چاۓ بنانا و بائیک چلانا بھی جانتا ہو۔ تنخواہ 15 سے 18 ہزار۔ واٹس اپ کریں WhatsApp 0347 2332867
*****************
آن لائن قرآن اکیڈمی کو کوالٹی کنٹرول ڈپارٹمنٹ(Quality Control Department) میں ایک فل ٹائم تجربہ کار آفیسر کی ضرورت ہے، ( جاب ٹائمنگ رات 8 بجے سے بیج 6 بجے تک) تعلیم انٹرمیڈیٹ اور حافظ قرآن لازمی ہو،انگلش روانی کے ساتھ بول سکے۔عمر 18 سے 37 سال، ایک وقت کے کھانے کا انتظام تنخواہ 30 سے 35 ہزار فکس ۔ رابطہ کی ٹائمنگ شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک واٹس اپ کریں WhatsApp 0347 2332867
*****************
پڑھے لکھے، تجربہ کار اور دراز قد افراد کی بطور سیکورٹی گارڈز(Security Guard) ضرورت ہے۔ تنخواہ * فوجی 23000 تا 28000* سول 21000 تک لیڈی سرچر(Leady Searcher) 19500۔ سرکاری چھٹی ، ای او بی آئی(EOBI) ، لائف و ہیلتھ انشورنس(Life and Health Insurance) ، رہائش گودام چورنگی ، کورنگی ۔
فون : 0345 7666604, 0345 7666605, 0315 2737183, 0332 2500035
روزگار کے یہ اشتہار 30 ستمبر 2021 کو روزنامہ جنگ کراچی میں شائع ہوئے۔
0 Comments