UAE VISIT VISA |
متحدہ عرب امارات نے 30 اگست 2021 سے دوبارہ وزٹ ویزہ شروع کیا ہے
متحدہ عرب امارات میں وزٹ پر آنے والوں کے لیے کیا معلومات ضروری ہیں۔
1. تمام ممالک کے لوگوں کے لیے وزٹ ویزوں کی درخواستيں 30 اگست 2021 سے شروع ہوں گی۔
2. سیاحوں کو عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ کوویڈ 19 ویکسین میں سے کسی ایک ویکسین کو لگانے کی ضرورت ہوگی۔
3. وزٹ ویزا ان مسافروں کے لیے بھی کھلے ہیں پہلے جہاں سے سفر پر پابندی تھی۔
4. وزٹ پر آنے والے مسافروں کو ایئر پورٹ پر پی سی آر ٹیسٹ لازمی كروانا ہوگا۔
5. بغير ویکسین والوں کے لیے پچھلے تمام قواعد، بشمول اپنی جگہ پر موجود ہیں۔
6. متحدہ عرب امارات میں ویکسین لگانے والوں کو فراہم کردہ فوائد حاصل کرنے کے مسافر اپنی ویکسینیشن الحسن ایپلی کیشن یا ICA پلیٹ فارم کے ذریعے سے رجسٹر کروا سکتے ہیں۔
2 Comments
Good
ReplyDeleteGood news
ReplyDelete