Top Ad

Header Ad

DRIVER, HELPER AND NAIB QASID JOBS IN AGRICULTURE DEPARTMENT OF PUNJAB

 

JOBS IN AGRICULTURE DEPARTMENT OF PUNJAB


Driver, Helper and Naib Qasid Jobs in Agriculture Department of Punjab

پنجاب کے ڈومیسائل یافتہ اہل افراد ( مردو خواتین ) درج ذیل ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تقرری کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں.

S.N

Name of Post/BPS

Qualification and Experience

No. of Posts

Age Limit (Years)

Place of Posting

1

Driver (BPS-05)

Minimum Required Education: Middle Pass

LTV License Holder with Eight (8) Years of Experience

01

21 to 35

Multan

2

Helper (BPS-01

Minimum Required Education: Middle

01

18 to 25

Multan

3

Naib Qasid (BPS-01

Minimum Required Education: Middle

01

18 to 25

Multan

 

نوٹ:

  1. عمر کی بالائی حد میں 5 سال کے لئے رعایت حاصل ہوگی۔
  2. کنٹریکٹ تقرریاں عارضی نوعیت ، نا قابل تبادلہ اور جاب/ آسامی کیلیے مخصوص اور بغیر پنشن ہیں جن پر ریگولرائز یشن کیلیے کوئی استحقاق نہیں ہوگا۔
  3. کنٹریکٹ تقرری کی مدت پر اجیکٹ کی مدت کے لیے ہوگی۔
  4. منصوبے کی مدت میں اضافے کی صورت میں مجاز اتھارٹی کی منظوری سے کنٹریکٹ اپائنمنٹ آرڈر میں ترمیم کی جاسکتی ہے۔
  5. ریٹائرڈ افراد اہل نہ ہیں۔ سرکاری ملازمین بشمول کنٹریکٹ ایمیلائز اپنی درخواستیں محکمانہ وساطت سے ارسال کریں۔ منتخب کیے جانے کی صورت میں مستقل سول سرونٹ کا Lien مستقل آسامی پر برقرار رہے گا۔ آسامیوں کیلیے تنخواہ کا پیکیج اور الاؤنسز آسامی کے لیے پے سکیل بشمول 30 فیصد بطور سوشل سیکیورٹی مینفٹ پنشن کے عوض حاصل ہو گا ۔ تاہم کنفرم ار یگولر سول سرونٹ اصل آسامی پر آخری وصول کردہ بنیادی تنخواہ وغیرہ کے مطابق کنٹریکٹ تقرری پالیسی 2004 ء کے تحت پروٹیکشن حاصل کرنے کا حقدار ہوگا۔
  6. بھرتی کنٹریکٹ تقرری پالیسی 2004 ء کے مطابق منظور شدہ رولز کے تحت میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی۔
  7. لفافہ پر پراجیکٹ اور آسامی کا نام واضح طور پر تحریر کیا جائے ۔ درخواست کے ہمراہ ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر تعلیمی اسناد، ڈگری اور تجر بہ کا سرٹیفیکیٹ وغیرہ دکی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ منسلک کرنا ضروری ہے۔ درخواستیں مورخہ 04.01.2023 تک دفتری اوقات میں دفتر ہذا میں وصول کی جائیں گی۔ نامکمل اومقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہ ہوگا۔
  8. کوئی آسامی خواتین، اقلیتوں اور معذور افراد کے لیے مخصوص کوٹے کے تحت نہیں ہے۔
  9. مندرجہ بالا آسامیوں پر بھرتی کے لیے انٹر ویوا ٹیسٹ مورخہ 16.01.2023 کو صبح 10:00 بجے دفتر ہذا میں ہونگے اس کے لیے علیحدہ کوئی کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
  10. انٹرویو/ ٹیسٹ کے موقع پر امیدواروں کے لیے لازم ہے کہ وہ اصل تعلیمی سرٹیفیکٹ ، ڈومیسائل اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
  11. انٹرویو / ٹیسٹ کے لیے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

المشتهر ( محمد رفیق اختر) ڈائریکٹر زرعی اطلاعات پنجاب،
 21 - سر آغا خان سوئم روڈ ، لاہور
 042-99200729

Post a Comment

0 Comments

Post Bottom Ad