فوری
ضرورت براۓ
خانسامہ (Urgently Required Cook / Private Chef)
گھریلو ضرورت کے لئے پیشہ ور اور تجربہ کار خانسامہ کی خدمات درکار ہیں۔
جو کہ مقامی وانگریزی کھانے بنانے کا خاطر خواہ تجربہ رکھتا ہو۔ عمر کی حد 24 سے
35 سال اور صفائی پسند ہو۔ مطلوبہ معیار
پر پورا اترنے والے خواہشمند کومعقول تنخواہ
بمعہ رہائش اور کھانا میسر ہوگا۔
خواہشمند حضرات فون نمبر 5359773-0344 پر رابطہ کریں۔
-------------------------------------
Required
Female Staff
AGR
Marketing Pvt. Ltd Company Required Fresh graduates & Experience Females
Staff. Sent your CV WhatsApp 0330-7540071 or email at agrmarketingpvtltd@gmail.com
-------------------------------------
ضرورت
براۓ کک (Required a Cook)
بحریہ
ٹاؤن راولپنڈی میں واقع گھر کیلئے تجربہ کار کک، خانساماں کی ضرورت ہے جو پاکستانی
اور چائنیز کھانے بنانا جانتا ہوا چھی تنخواہ اور رہائش بھی دی جائے گی راولپنڈی
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے محنتی اور ایماندار افراد مندرجہ ذیل فون نمبر پر
رابطہ کریں 5557900-0333
-------------------------------------
ضرورت
براۓ سٹاف
(Staff Required)
ہماری کمپنی کو فریش B.COM گریجویٹ اور میٹرک تعلیم یافتہ میل فی میل
سٹاف کی ضرورت - اپنی CV واٹس ایپ نمبر 5174313-0314 پرارسال کریں۔ ایڈریس الحرمین آرکیڈ مین جی ٹی روڈروات
اسلام آباد
-------------------------------------
ضرورت
فوجی ریٹائرڈ ڈرائیور (Ex-Army Retired Driver Required)
گھر کی ڈیوٹی کیلئے فوجی ریٹائرڈ ڈرائیور جس کو لینڈ کروزر، آٹومیٹک بڑی گاڑی چلانے کا تجربہ ہو
کی ضرورت ہے۔ ( کسی آرمی آفیسر کے گھر کام کا تجربہ ہونا ضروری ڈیوٹی راولپنڈی
اسلام آباد معقول تنخواہ کے علاوہ کھانا + رہائش بھی دی جاۓ گی ۔
رابطہ (صوبیدارفرمان) : 7148753-0346
-------------------------------------
ضرورت
فی میل سٹاف (Required Female Staff)
ہمارے ادارے 11-E
اسلام آباد کیلئے فوری فی میل سٹاف کی ضرورت ہے اچھی تعلیم وکمپیوٹر نالج کی حامل فی میل رابطہ
کریں ، چوہدری حامودخالد 2978082-0333
-------------------------------------
ضرورت
سٹاف کار ڈرائیور (Required Experienced Car Driver)
عمر 40 سے 45 سال ،میٹرک پاس آٹو میٹک اور بڑی
گاڑیوں کے چلانے کا تجربہ ،ٹریفک رولز ،اسلام آباد کے راستوں سے واقف ہو۔ مناسب
تنخواہ اور رہائش موزوں امیدوار 6 اور 7 جولائی مندرجہ ذیل فون نمبر پرانٹرویو کے
لئے رابطہ کر میں4260624-3220
-------------------------------------
Software
Firm Required Field Technical Staff
سوفٹ و
یئر فرم کوفیلڈٹیکنیکل سٹاف کی ضرورت ہے تعلیم آئی کام I.Com ذاتی موٹر سائیکل
لازمی پشاور روڈ سے ملحقہ رہائشی کو ترجیح دی جائے گی تنخواہ -/18000 و پٹرول CV
واٹس ایپ 03335557834
-------------------------------------
Computer
Operator, Marketing Staff Required
بحریہ
ٹاؤن فیز 8 میں آفس کے لیے 2 کمپیوٹر آپریٹر تعلیم BA, Bsc،4
مارکیٹنگ سٹاف مارکیٹنگ کا تجربہ رکھنے والے اور 2 پراپرٹی ڈیلرز ( میٹرک) در کار ہیں شاہین پراپرٹی 5078021-0300
-------------------------------------
Domestic
Worker Required
پڑھالکھا تجربہ کاربڑی گاڑیاں چلا سکے بٹ مین
ڈرائیونگ ،کھانا پکانا اور صفائی ستھرائی جانتا ہوں اچھی تنخواد، کھانا ، رہائش
اور ہفتہ وار چھٹی رابطہ 8532430-0300
-------------------------------------
Required
Worker for a Marriage Hall
راولپنڈی
شادی ہال کیلئے سنجید ہ ، پڑھا لکھا جنرل ورکر درکار ہے عمر 40 سال سے زائد ہو
پوٹھواری، پنجابی اور ڈرائیونگ جاننا ضروري 5149811-0300
روزگار
کے یہ اشتہار6 جولائی
2022 کو روزنامہ جنگ راولپنڈی میں شائع ہوئے۔
0 Comments