Top Ad

Header Ad

JOBS 2022 IN ORDNANCE DEPOT GUJRANWALA

 

Title image for Jobs 2022 in Ordnance Depot Gujranwala

JOBS 2022 IN ORDNANCE DEPOT GUJRANWALA FOR LDC, MECHANICAL DRIVER, CARPENTER, FIREMAN, GARDENER AND SANITARY WORKER

آرڈننس ڈپو گوجرانوالہ کینٹ میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں۔

نمبر شمار

نام آسامی

بنیادی سکیل

تعداد آسامی

کم از کم تعلیم

علاقائی کوٹہ

1

ایل ڈی سی (LDC)

9

2

ا- میٹرک

ب- کمپیوٹر میں مہارت مع ٹائپنگ رفتار 30 الفاظ فی منٹ ( بشمول ایم ایس آفس این آئی ٹی بی سے تین ہفتے کا کورس ) دوران آزمائشی مدت کرنا ہوگا ج۔ محکمانہ امتحان پاس کر نالازمی ہے آزمائشی مدت کے دوران 3 ہفتے کا بنیادی آئی ٹی کورس این آئی ٹی بی

میرٹ۔ 1

سندھ شہری۔1

2

سویلین مكينيكل ڈرائیور

4

2

ا۔ پرائمری پاس ب۔ متعلقہ کام میں زیادہ سے زیادہ مہارت ج۔ ذاتی ڈرائیونگ لائسنس د- مستنڈٹیکنیکل ادارے سے ڈپلومہ ہولڈر یا مہارت یافتہ کوترجیح دی جائے گی۔ ر- محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہے

لوکل گوجرانوالہ ڈویژن

3

کار پینٹر

3

3

ا۔ پرائمری پاس ب-  6 ماہ کا متعلقہ کام میں تجربہ

ج۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہے

لوکل گوجرانوالہ ڈویژن

4

فائر مین

2

1

ا۔ پرائمری پاس ب-  6 ماہ کا متعلقہ کام میں تجربہ

ج۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہے

لوکل گوجرانوالہ ڈویژن

5

مالی

1

2

ا۔ پرائمری پاس

ب۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہے

لوکل گوجرانوالہ ڈویژن

6

سینٹری ورکر (خاکروب) غیر مسلم

1

2

ا۔ پرائمری پاس

ب۔ محکمانہ امتحان پاس کرنا لازمی ہے

لوکل گوجرانوالہ ڈویژن

 

اهـم هـدايـات:

 1) ۔ تمام اسامیوں کے لئے عمر کی حد 18 سے 30 سال تک ہے ریٹائرڈ فوجی حضرات 45 سال عمر تک درخواست دے سکتے ہیں ۔

(2)۔ بی پی ایس 1 سے 5 تک خالی آسامیاں صرف مقامی افراد کے لئے ہیں ۔

(3)۔ درخواستیں مخصوص فارم پر 3 عدد پاسپورٹ سائز تازہ تصاویر بمعہ ای وی ، شناختی کارڈ ، ڈومیسائل اورتعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ نقول کے ساتھ آرڈنس ڈپو گوجرانوالہ کینٹ میں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر جمع کروائیں ۔

(4)۔صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹبیٹ اور انٹرویو کے لئے مخصوص تاریخ اور وقت پر بھرتی بورڈ کے سربراہ بلوائیں گے۔

(5)۔سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ وساطت سے بھجوائیں۔

(6) ۔ٹمیٹ وانٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جاۓ گا۔

(7) منتخب شدہ امیدواروں کی پورے پاکستان میں کہیں بھی تعیناتی اور تبادلہ ہوسکتا ہے۔

(8)۔امید وار جس آسامی کے لئے درخواست دے رہے ہیں اس آسامی کا نام واضح طور پر درخواست فارم اور لفافہ کے اوپر لکھا ہونا چاہیے۔

(9) ۔ اعلی تعلیمی قابلیت اور تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی ۔

(10) منتخب امیدواروں کے کاغذات کی متعلقہ اداروں سے تصدیق کروائی جائے گی ۔ جعلی اسناد موصول ہونے کی صورت میں فوری طور پر نوکری سے برخاست کر دیا جاۓ گا اور ادارہ قانون کے مطابق امیدوار کیخلاف کارروائی کرے گا۔

(11)۔ درخواست کے لئے مخصوص فارم مندرجہ ذیل ہے۔

Form to apply for jobs 2022 in pak army ordnance depot gujranwala


Post a Comment

0 Comments

Post Bottom Ad