National Logistic Cell (NLC) Jobs for Heavy
Trailer Drivers
نیشنل لاجسٹکس سیلNational Logistic Cell (NLC) کو پیشہ ورانہ اور تربیت یافتہ درج ذیل خالی آسامیوں پر اہلیت کے حامل هیوی ٹرانسپورٹ ٹرالرڈرائیورز حضرات کی فوری بھرتی کیلئے خدمات درکار ہیں۔
---------------------------------------------------------------------------------------------
اہمیت کا معیار
عمر کی حد : 28 سال سے 52 سال (طبی لحاظ سے مکمل فٹ)
تعلیمی قابلیت : کم از کم تعلیم مڈل میٹرک کو ترجیح دی
جائے گی۔
ڈرائیونگ لائسنس : ضابطے کے مطابق هیوی ڈرائیونگ لائسنس (HTV)
-------------------------------------------------------------------------------------------
تنخواہ اور دیگر
الاؤنس) مراعات(
ماہانہ تنخواہ : 36,545 روپے، بشمول
ماہانہ راشن الاؤنس
کلومیٹر کے
مطابق الاونس : بہتر کارکردگی کی بنیاد پر تنخواہ کے
علاوہ ماہانہ -/40,000 روپے تک
اضافی بونس
ماہانہ نقد
انعامات : ماہانہ رننگ ٹارگٹ پورا کرنے پر 15,000
سے 30,000 کا کیش ایوارڈ
سالانہ بونس : کار کردگی کی بنیاد پرسالانہ بونس
(8-4) بنیادی تنخواہیں
اضافی مراعات : کنٹریکٹ ملازمین کو NLC سروسز قوانین کے
تحت چھٹیاں،CP Fund ،
گروپ انشورنس
طبی سہولیات : کنٹریکٹ ملازمین کے لیے مفت طبی سہولیات, فیملی
ممبران کیلئے سالانہ -/150,000 تک کا میڈیکل الاؤنس
ٹیسٹ انٹرویوز
ٹیسٹ / انٹرویو پیر تاجمعہ کو صبح 10 بجے سے
دوپہر 3 بجے تک درج ذیل مقامات پر منعقد ہوں گے۔ امیدوران
کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے(TA) اڈی
اے (DA) نہیں دیا جائے گا۔
خواہشمند حضرات
اپنی درخواست بمعہ تصدیق شده اسناد، قومی شناختی کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس کے
ہمراہ تشریف لائیں ۔
-------------------------------------------------------------------------------------------
ہیڈکوارٹر
لاجسٹک سروسز نزد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی فون نمبرز
021 99023436 یا 0311
6513885
-------------------------------------------------------------------------------------------
لیکویڈ کارگو یونٹ۔
لانڈھی بالمقابل ڈسٹرکٹ بچہ جیل ملیر کراچی فون نمبرز
021 99023821 or 0344 3777316
-------------------------------------------------------------------------------------------
ڈرائی کارگو یونٹ
گوجرانوالہ بروز جمعرات 03453525450 & 03456619564
-------------------------------------------------------------------------------------------
لیکویڈ کارگو یونٹ
سواں کیمپ را ولپنڈی بروز جمعرات 03009005651 & 03088941501
-------------------------------------------------------------------------------------------
اپلائیڈ ٹیکنالوجیز
انسٹی ٹیوٹ اینڈ ڈرائیونگ سکول این ایل سی، جی ٹی روڈ دینہ
ٹیسٹ اور انٹرویو پیر تا جمعرات
0544280327,
03235090943, 03005400219 & 0544280443
-------------------------------------------------------------------------------------------
ٹرانس فریٹ سٹیشن ٹھوکر نیاز بیگ لاہور
03216463221 or 03008020726
0 Comments